آلۂ برق کش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تار وغیرہ جس سے بجلی عمارت کو نقصان پہنچائے بغیر زمین میں اتر جاتی ہے، برق و باپتری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تار وغیرہ جس سے بجلی عمارت کو نقصان پہنچائے بغیر زمین میں اتر جاتی ہے، برق و باپتری۔